مسند امام احمد - حضرت ابواسید ساعدی کی حدیثیں - حدیث نمبر 12040
مسنگ
حضرت جبلہ ؓ بن حارثہ کلبی ؓ کی حدیث
حضرت جبلہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی ؓ یا حضرت اسامہ ؓ کو دیتے تھے۔
Top