سنن ابنِ ماجہ - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1506
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
جنازے میں پانچ تکبیریں
عمرو بن عوف مزنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پانچ تکبیرات کہیں۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٧٨٢، ومصباح الزجاجة: ٥٣٦) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں ابراہیم بن علی اور کثیر بن عبد اللہ ضعیف ہیں )
It was narrated from Kathir bin Abdullah, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ said the Takbir five times. (Sahih)
Top