مسند امام احمد - حضرت رافع بن رفاعہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 22098
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا ثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ أُذُنَيْهِ
حضرت وائل بن حجر ؓ کی مرویات
حضرت وائل ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ ﷺ کے ہاتھ کانوں کے قریب تھے۔
Top