مسند امام احمد - حضرت طارق بن شہاب (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 5740
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت جابر ؓ اور ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نقیر، مزفت اور دباء سے منع فرمایا ہے۔
Top