مسند امام احمد - جد عکرمہ بن خالد مخزومی کی روایت۔ - حدیث نمبر 14611
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ وَابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے اور ابن عمر سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے دباء نقیر اور مزفت کے تمام برتنوں سے منع فرمایا ہے۔
Top