مسند امام احمد - باہلہ کے ایک آدمی کی روایت۔ - حدیث نمبر 3307
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَيَّةَ الْفَزَارِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ وَلَمْ يَقُلْ أَبُو نُعَيْمٍ مَرَّةً الْفَرَّاءَ قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ وَلَمْ يَقُلْ الْفَرَّاءَ
حضرت ابوامیہ فزاری ؓ کی حدیث
حضرت ابوامیہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو سینگی لگواتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top