مسند امام احمد - حضرت صخربن عیلہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 15476
قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءٌ رَجُلٌ كَانَ يَكُونُ بِالسَّاحِلِ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ أَوْ أَبِي أَسِيدِ بْنِ ثَابِتٍ شَكَّ سُفْيَانُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِالزَّيْتِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ
حضرت ابواسید ساعدی کی حدیثیں
حضرت ابواسید ساعدی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا زیتون کا پھل کھایا کرو اور اس کا تیل ملا کرو کیونکہ اس کا تعلق ایک مبارک درخت سے ہے۔
Top