مسند امام احمد - قریش کے ایک سردار کی روایت۔ - حدیث نمبر 20194
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيُّ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَسْجِدُ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى مَسْجِدِي هَذَا
وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد ؓ نے ان سے نقل کی ہیں۔
حضرت سہل بن سعد ؓ سے بحوالہ ابی بن کعب ؓ مروی ہے کہ کسی شخص نے اس مسجد کے متعلق سوال کیا جس کی بنیاد تقوٰی پر رکھی گئی تھی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس سے مراد میری مسجد ہے۔
Top