مسند امام احمد - قریش کے ایک سردار کی روایت۔ - حدیث نمبر 16333
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَشَارٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ وَأَبُو أَحْمَدَ أَوْ أَحَدُهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَصَّرَ بِمِشْقَصٍ
حضرت امیر معاویہ ؓ کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ ؓ نے نبی ﷺ کے سر کے بال اپنے پاس موجود قینچی سے کاٹے تھے۔
Top