مسند امام احمد - حضرت ابومالک اشجعی (رض) عنہ کی حدیث - حدیث نمبر 16620
حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ كَانَ أَشْبَهَ النَّاسِ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
حضرت ابوجحیفہ ؓ کی حدیثیں
حضرت ابوجحیفہ ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی زیارت کی ہے نبی کریم ﷺ کے سب سے زیادہ مشابہہ حضرت امام حسن ؓ تھے۔
Top