مسند امام احمد - حضرت عمروبن حریث (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 17990
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ عَمَّنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ يَقُولُ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن حریث ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔
Top