مسند امام احمد - حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17965
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَن سُفْيَانَ عَن أَبِي إِسْحَاقَ عَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ لَمْ يَحْنِ رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَسْجُدَ ثُمَّ نَسْجُدَ
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
حضرت براء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے تو صحابہ کرام ؓ اس وقت تک کھڑے رہتے جب تک نبی کریم ﷺ سجدے میں نہ چلے جاتے اس کے بعد وہ سجدے میں جاتے تھے۔
Top