مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن ازہر (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 18303
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي حَبِيبٌ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ وَالْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولَانِ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ دَيْنًا
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
حضرت زید بن ارقم ؓ اور براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چاندی کے بدلے سونے کی ادھار خریدو فروخت سے منع کیا ہے۔
Top