مسند امام احمد - حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17752
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ قِيلَ لِلْبَرَاءِ أَكَانَ وَجْهُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيدًا هَكَذَا مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لَا بَلْ كَانَ مِثْلَ الْقَمَرِ
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
ابواسحاق (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت براء ؓ سے کسی نے پوچھا کہ کیا نبی کریم ﷺ کا روئے انور تلوار کی طرح چمکدار تھا؟ انہوں نے فرمایا نہیں بلکہ چاند کی طرح چمکدار تھا۔
Top