مسند امام احمد - حضرت قیس بن سعد بن عبادہ کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 10849
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ سُئِلَتْ عَائِشَةُ عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ كَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآنَ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
حسن کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت عائشہ ؓ سے نبی ﷺ کے اخلاق کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ کے اخلاق تو قرآن تھا۔
Top