مسند امام احمد - باہلہ کے ایک آدمی کی روایت۔ - حدیث نمبر 22084
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِتَمْرٍ وَسَوِيقٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت صفیہ ؓ کا ولیمہ کھجوروں اور ستو سے کیا۔
Top