مسند امام احمد - حضرت سلیمان بن صرد (رض) اور خالد بن عرفطہ (رض) کی اجتماعی حدیثیں - حدیث نمبر 19367
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَى سَيْفِ سَمُرَةَ وَقَالَ سَمُرَةُ صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَى سَيْفِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ حَنَفِيًّا
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
ابن سیرین فرماتے تھے کہ میں نے اپنی تلوار حضرت سمرہ ؓ کی تلوار جیسی بنائی ہے اور حضرت سمرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی تلوار نبی ﷺ کی تلوار جیسی بنائی ہے اور وہ دین حنیف پر قائم تھے۔
Top