مسند امام احمد - حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 18302
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قبروں پر مت بیٹھا کرو۔
Top