مسند امام احمد - نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے سواری پر بیٹھنے والے ایک صحابی کی روایت - حدیث نمبر 5105
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَسَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَأْسِي
حضرت معاویہ بن قرہ کی بقیہ احادیث۔
حضرت قرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔
Top