مسند امام احمد - حضرت محمد بن مسلمہ الانصاری رضی اللہ عنہ - حدیث نمبر 26083
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ فِي غُسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا
حضرت ام عطیہ انصاری " جن کا نام نسیبہ&&ــ تھا کی حد یثیں
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ نبی نے اپنی صاحبزادی کے غسل کے موقع پر ان سے فرمایا تھا کی دائیں جانب سے اور اعضاء وضو کی طرف سے غسل کی ابتداء کرنا۔
Top