مسند امام احمد - حضرت حارث بن زیاد (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 8371
وَمِنْ حَقِّ الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَى الْمَاءِ يَوْمَ وِرْدِهَا
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور اونٹ کا حق ہے کہ جب اسے پانی کے گھاٹ پر لایا جائے تب اسے دوہا جائے۔
Top