مسند امام احمد - حضرت لقیط بن صبرہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 18807
مسنگ
حضرت عمارہ بن حزم انصاری کی حدیثیں
شرحبیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن سعد ؓ کی کتابوں میں یہ حدیث لکھی ہوئی دیکھی ہے کہ حضرت عمار بن حزم ؓ شہادت دیتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک گواہ کی موجودگی میں مدعی سے قسم لے کر اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔
Top