مشکوٰۃ المصابیح - قبروں کی زیارت کا بیان - حدیث نمبر 745
عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ قَالَ أَدْرَکْتُ النَّاسَ وَهُمْ إِذَا أَعْطَوْا فِي کَفَّارَةِ الْيَمِينِ أَعْطَوْا مُدًّا مِنْ حِنْطَةٍ بِالْمُدِّ الْأَصْغَرِ وَرَأَوْا ذَلِکَ مُجْزِئًا عَنْهُمْ
قسم کے کفارہ کا بیان
سلیمان بن یسار نے کہا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ جب کفارہ قسم کا دیتے تھے تو ہر ایک مسکین کو ایک مد گہیوں کا چھوٹے مد سے دیا کرتے تھے اور اس کو کافی سمجھتے تھے۔
Top