مسند امام احمد - حضرت ابورفاعہ کی حدیث۔ - حدیث نمبر 3550
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ہم حج کی قربانی کے جانور کا گوشت نبی ﷺ کے دور باسعادت میں مدینہ منورہ لے آتے تھے۔
Top