مسند امام احمد - حضرت علی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 989
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ
حضرت علی ؓ کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی ؓ نے فرمایا کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اس امت میں نبی ﷺ کے بعد سب سے بہترین شخص کون ہے؟ حضرت صدیق اکبر ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ عنہ۔
Top