مسند امام احمد - حضرت علی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 742
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَشُعْبَةُ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ هُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوقِظُ أَهْلَهُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ
حضرت علی ؓ کی مرویات
شریح بن ہانی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی ؓ نے مجھے موزوں پر مسح کرنے کا حکم دیا ہے۔
Top