مسند امام احمد - حضرت خ بن ارت (رض) کی مرویات۔ - حدیث نمبر 22048
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الْمَدِينَةَ فَقَالَ هِيَ طَيْبَةُ
حضرت فاطمہ بنت قیس کی حدیثیں
حضرت فاطمہ سے مروی ہے کہ نبی نے مدینہ منورہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ طیبہ ہے۔
Top