مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 6918
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ بِحَصَى الْخَذْفِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی ﷺ نے ٹھیکری کی کنکری سے جمرات کی رمی فرمائی۔
Top