مسند امام احمد - حضرت ابن مسعدہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 13850
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَيَعْلَى وَوَكِيعٌ قَالُوا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ قَالَ طُولُ الْقُنُوتِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ سب سے افضل نماز کون سی ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا کہ لمبی نماز۔
Top