مسند امام احمد - حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22760
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَأَجْلَسَنِي فِي حَجْرِهِ
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا اور آپ ﷺ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
Top