مسند امام احمد - حضرت وائل بن حجر (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21792
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی زمین پر باغ لگائے تو وہ اسی کی ملکیت میں ہے۔
Top