مسند امام احمد - حضرت ابوسعید بن زید (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 17207
وَقَالَ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ فَأَهْرِقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى
حضرت سلمان بن عامر ؓ کی حدیثیں
لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو، اس سے آلائشیں وغیرہ دور کر کے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کرو۔
Top