مسند امام احمد - متعدد صحابہ (رض) کی روایت - حدیث نمبر 19850
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ أَنَّهُ رَأَى الْخَاتَمَ الَّذِي بَيْنَ كَتِفَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ تَكُنْ لَهُ صُحْبَةٌ
حضرت عبداللہ بن سرجس ؓ کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن سرجس ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کی مہرنبوت کو دیکھا جو دو کندھوں کے درمیان تھی اور نبی ﷺ کو بھی دیکھا لیکن رفاقت کا موقع نہ مل سکا۔
Top