مسند امام احمد - حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 16823
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ
حضرت حبیب بن مسلمہ فہری ؓ کی مرویات
حضرت حبیب بن مسلمہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔
Top