مسند امام احمد - حضرت ابوعامراشعری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16851
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ الْحِمْيَرِيُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ حَمْزَةَ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْضِبُ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ وَكَانَ شَعَرُهُ يَبْلُغُ كَتِفَيْهِ أَوْ مَنْكِبَيْهِ شَكَّ أَبُو سُفْيَانَ مُعَادٌ
حضرت ابورمثہ تیمی ؓ کی مرویات
حضرت ابورمثہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ مہندی اور وسمہ سے خضاب لگاتے تھے اور آپ ﷺ کے بال مبارک کندھوں تک آتے تھے۔
Top