حضرت شداد بن اوس ؓ کی مرویات
حضرت شداد بن اوس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز عشاء کے بعد شعروشاعری کی مجلس جائے اس کی اس رات کی نماز قبول نہیں ہوگی۔ فائدہ: علامہ ابن جوزی (رح) وسلم نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے، دیگر محدثین اس کی سند کو انتہائی ضعیف قرار دیتے ہیں۔