مسند امام احمد - حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 3383
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّا لَنَرْمُلُ بِالْجِنَازَةِ رَمَلًا
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے وہ وقت دیکھا ہے جب ہم لوگ نبی ﷺ کے ہمراہ جنازے میں تیز تیز چل رہے تھے۔
Top