مسند امام احمد - ابوبکر نامی صاحب کی اپنے والد سے روایت - حدیث نمبر 18038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ أَنَّهُ قَالَ قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَرْضِ جُهَيْنَةَ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ أَنْ لَا تَسْتَمْتِعُوا مِنْ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ
حضرت عبداللہ بن عکیم ؓ کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک خط ہمارے پاس آیاجب کہ ہم جہینہ میں رہتے تھے اور میں اس وقت نوجوان تھا کہ مردارجانور کی کھال اور پٹھوں سے کوئی فائدہ مت اٹھاؤ۔
Top