مسند امام احمد - ابوبکر نامی صاحب کی اپنے والد سے روایت - حدیث نمبر 15744
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ
حضرت عبداللہ جو کہ مطرف کے والد ہیں کی حدیثیں۔
حضرت عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔
Top