مسند امام احمد - حضرت سعد بن ابی ذ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 24676
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَجُلٌ قُلْتُ لِعَائِشَةَ مَا كَانَ يَقْضِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلَهُ مِنْ الْجَنَابَةِ قَالَ فَدَعَتْ بِإِنَاءٍ حَزَرَتْهُ صَاعًا بِصَاعِكُمْ هَذَا
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
ایک صاحب کا کہنا ہے کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا کہ غسل جنابت کے لئے نبی ﷺ کو کتنا پانی کفایت کرجاتا تھا؟ اس پر انہوں نے ایک برتن منگوایا، میں نے اس کا اندازہ کیا تو وہ موجودہ صاع کے برابر ایک صاع تھا۔
Top