مسند امام احمد - حضرت قطبہ بن قتادہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 18286
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ عَنْ أَبِي فَزَارَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِيهِ فِيمَا أَعْلَمُ شَكَّ مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَكَفَ فِي قُبَّةٍ مِنْ خُوصٍ
حضرت ابولیلیٰ ابوعبدالرحمن بن ابی لیلیٰ ؓ کی حدیثیں
حضرت ابولیلیٰؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کھجور کے پتوں سے بنائے ہوئے خیمے میں اعتکاف فرمایا تھا۔
Top