سنن الترمذی - روزوں کے متعلق ابواب - حدیث نمبر 329
حدیث نمبر: 3750
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ بْنِ الشَّهِيدٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَوْصَى بِحَدِيقَةٍ لِأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ، ‏‏‏‏‏‏بِيعَتْ بِأَرْبَعِ مِائَةِ أَلْفٍ . قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ.
ابوسلمہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نے امہات المؤمنین ؓ کے لیے ایک باغ کی وصیت کی جسے چار لاکھ (درہم) میں بیچا گیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (صحیح) (یہ حدیث حسن ہے، لیکن اس سے پہلے کی حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: حسن الإسناد صحيح بما قبله (3749)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3750
Top