مسند امام احمد - جدایوب ابن موسیٰ کی بقیہ روایت - حدیث نمبر 12709
حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ هَلْ قَنَتَ عُمَرُ قَالَ نَعَمْ وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْ عُمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الرُّكُوعِ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
ابن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ حضرت عمر ؓ نے قنوت نازلہ پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں! حضرت عمر ؓ سے بہتر ذات یعنی نبی ﷺ نے خود پڑھی ہے، رکوع کے بعد۔
Top