مسند امام احمد - حضرت ضرار بن ازور (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16105
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَحْلِبُ فَقَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ
حضرت ضرار بن ازور ؓ کی حدیثیں
حضرت ضرار بن ازور ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے پاس سے گذرے، وہ اس وقت دودھ دوہ رہے تھے، نبی ﷺ نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔
Top