مسند امام احمد - ایک زوجہ مطہرہ (رض) کی روایت - حدیث نمبر 14811
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ
حضرت سبرہ بن معبد کی مرویات۔
حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن عورتوں سے متعہ کرنے کی ممانعت فرمائی تھی۔
Top