مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 14485
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَغْلِقُوا الْأَبْوَابَ بِاللَّيْلِ وَأَطْفِئُوا السُّرُجَ وَأَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ وَخَمِّرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ وَلَوْ أَنْ تَعْرُضُوا عَلَيْهِ بِعُودٍ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ رات کو سوتے ہوئے دروازے بند کرلیا کرو برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو خواہ ایک لکڑی ہی رکھ دو چراغ بجھادیا کرو اور مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو۔
Top