مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 14148
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ وَأَخْبَرَنِي جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيَصَّدَّقُونَ وَيُجَاهِدُونَ إِذَا أَسْلَمُوا يَعْنِي ثَقِيفًا
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا عنقریب یہ لوگ (قبیلہ بنوثقیف والے جب مسلمان ہوجائیں گے تو صدقہ بھی دیں گے اور جہاد بھی کریں گے۔
Top