حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے بجو کے متعلق دریافت کیا کیا میں اسے کھاسکتا ہوں انہوں نے فرمایا ہاں میں نے پوچھا کہ کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں میں نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ بات نبی ﷺ کے حوالے سے ہے انہوں نے فرمایا جی ہاں۔