مسند امام احمد - حضرت نوفل اشجعی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 6916
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ہم حج کی قربانی کے جانور کا گوشت نبی ﷺ کے دور باسعادت میں مدینہ منورہ لے آتے تھے۔
Top