مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13744
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَكَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ خُبْزًا وَلَحْمًا فَصَلَّوْا وَلَمْ يَتَوَضَّئُوا
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ اور حضرت ابوبکر وعمر کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا ان سب حضرات نے نیا وضو کئے بغیر ہی نماز پڑھ لی۔
Top